ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ٹرک لانے والا ڈرائیور گرفتار

 ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے  میں ٹرک لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک کی آمدورفت سے دیگر ٹریفک کے لیے خطرات پیدا ہو رہے تھے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...