قتل کا اشتہاری ملزم چھاپے کے دوران فرار، پناہ دینے والا ساتھی گرفتار

 قتل کا اشتہاری ملزم چھاپے کے  دوران فرار، پناہ دینے والا ساتھی گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...