انارکلی بازار میں خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں خریداری کے لیے آنے والا شہری جیب تراشوں کے ہاتھوں لٹ گیا۔
مدعی سلیمان نے پولیس کو بتایا کہ وہ بازار میں خریداری میں مصروف تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments