رہائشی علاقے میں گیس سلنڈرز کی ری فلنگ، دکاندار گرفتار

 رہائشی علاقے میں گیس سلنڈرز کی ری فلنگ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں سول ڈیفنس اور پولیس ٹیم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔

ملزم رہائشی علاقے میں غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ری فل کر رہا تھا، جس سے علاقہ مکینوں کی جان و مال کو خطرات لاحق تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...