غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے کشمیر روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے کشمیر روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments