ڈکیتی کی نیت سے چھپے 4مبینہ ڈاکو گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم واردات کے لیے اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ ان کے قبضے سے نقدی، اسلحہ، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments