فصلوں کی باقیات جلانے پر 2مقدمات

فصلوں کی باقیات جلانے پر 2مقدمات

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں محکمہ زراعت کی ٹیموں نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کی،

جہاں دو افراد کو فصلوں کی باقیات جلا کر ماحولیاتی آلودگی پھیلانے کا مرتکب پایا گیا۔ پولیس نے دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...