سنگین مقدمات میں مطلوب 14 اشتہاری ملزم گرفتار

سنگین مقدمات میں مطلوب  14 اشتہاری ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب 14 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کا استعمال کرتے ہوئے روپوش اشتہاری ملزموں کا سراغ لگایا اور انہیں گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...