سکیورٹی گارڈ اپنی بندوق چل جانے سے زخمی

سکیورٹی گارڈ اپنی بندوق چل جانے سے زخمی

بکر منڈی کے قریب سکیورٹی گارڈ اپنی بندوق چل جانے سے زخمی ہو گیا ، شیخوپورہ روڈ پر بکر منڈی میں سکیورٹی گارڈ 50سالہ نصیر الدین ڈیوٹی کررہاتھا کہ

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) اس دوران اچانک اس سے اپنی ہی بندو ق چل گئی اور گولی اسے آ لگی جس سے وہ زخمی ہو گیا،اسے ہسپتال داخل کروادیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں