میڈیکل سٹورز اور کلینکس سیل

میڈیکل سٹورز اور کلینکس سیل

اسسٹنٹ کمشنر میثم عبا س اور ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نوازمیڈیکل سٹورز اور کلینکس سیل کے چالان عدالت بھجوا دیئے

سیالکوٹ(نما ئندہ دنیا )چھاپوں کے دوران جعفر میڈیکل سٹور چکرالہ، ڈاکٹر ساجد ہنٹر پورہ ، ڈاکٹر شاہد ندیم ہنٹر پورہ اور ارشد میڈیکل سٹور اگوکی کو سیل کیا گیا جبکہ الکرم کلینک عدالت گڑھا، المعصوم کلینک مظفر پورہ،ناصر میڈیکل سٹور میانی،عمران ڈینٹل کلینک دوبرجی،الکریم ڈینٹل حاجی پورہ ،علی ڈینٹل پل ایک اور ثناء اﷲ کلینک میانی کے خلاف استغاثہ جات عدالت میں بھجوادیئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں