پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی وطن واپس پہنچ گئے

پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی  وطن واپس پہنچ گئے

عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی امریکہ کا 18 روزہ تبلیغی دورہ کامیابی کیساتھ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی امریکہ کا 18 روزہ تبلیغی دورہ کامیابی کیساتھ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔ انہوں نے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں بڑے بڑے مذہبی اجتماعات سے خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں