گھر میں آ گ لگ گئی
گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )حاجی پورہ کوٹھی سکول کے قریب عمر فاروق کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی ،ریسکیو کے فائر فائٹرز نے فوری قابو پالیا۔ لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔