امام حسین ؓ اور ساتھیوں نے دین حق کو بچانے کیلئے قربانی دی:اقبال گجر

امام حسین ؓ اور ساتھیوں نے دین حق  کو بچانے کیلئے قربانی دی:اقبال گجر

رکن صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؓ اور انکے ساتھیوں نے دین حق کو بچانے کیلئے عظیم قربانی دی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) حق بات پر کھڑے رہنا اور باطل کے سامنے سر نہ جھکانا ہی فلسفہ شہادت حسین ؓ ہے جسے سمجھنا ہم سب کے لئے ضروری ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں