رانا اختر رسول کی اسسٹنٹ جنرل منیجر کے عہدہ پر ترقی
حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے سینئر فیلڈ انسپکٹر پیمرا رانا اختر رسول کو اسسٹنٹ جنرل منیجر کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی
حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )گوجرانوالہ کیبل ایسوسی ایشن کے صدر صابر شاہ ،حافظ آباد کے کیبل ایسوسی ایشن کے رہنماؤں خالد محمود بٹ،چودھری امتیاز احمد تاج،فرحان اختر رندھاوا سمیت عوامی،سماجی کاروباری تنظیموں کے رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی ہے ۔