حکمرانوں کی پالیسیوں سے تنگ عوام خودکشیوں پر مجبور :بیرسٹرعثمان ابراہیم

 حکمرانوں کی پالیسیوں سے تنگ عوام  خودکشیوں پر مجبور :بیرسٹرعثمان ابراہیم

بیرسٹر عثمان ابراہیم ممبرقومی اسمبلی سابق وزیرمملکت دفاعی پیداوار نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی پالیسیوں سے تنگ عوام فاقوں اؤر خودکشیوں پر مجبور ہیں ،مدینہ کی ریاست بنانے کے نعروں پر عملدرآمد دور دور تک نظر نہیں آتا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) اگر مخیر حضرات میدان عمل میں نہ آئیں تو کورونا سے زیادہ اموات فاقوں سے ہوں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی وسیاسی کارکن سیٹھ محبوب عالم کی رہائش گا ہ پر 2500مستحقین میں راشن تقسیم کر نے کے موقع پر کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں