جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

موٹر سائیکل پر فرضی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پل باسی والا سے پولیس نے سجاد احمد کی موٹر سائیکل بھی ضبط کرلی، مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں