میر انجم پاکستان پیپلزپارٹی گجرات سٹی کے صدر مقرر

میر انجم پاکستان پیپلزپارٹی  گجرات سٹی کے صدر مقرر

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے ضلعی امیر ضیا محی الدین ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر سے مشاورت کے بعد میر انجم کو پاکستان پیپلزپارٹی گجرات سٹی کا صدر مقرر کر دیا

گجرات(سٹی رپورٹر )پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے ضلعی امیر ضیا محی الدین ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر سے مشاورت کے بعد میر انجم کو پاکستان پیپلزپارٹی گجرات سٹی کا صدر مقرر کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں