عامر عبد الرحمن چیمہ کا سالانہ عرس ساروکی چیمہ میں منایا گیا

عامر عبد الرحمن چیمہ کا سالانہ عرس  ساروکی چیمہ میں منایا گیا

حضور نبی کریم ؐکی عزت وناموس کے تحفظ پر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے عامر عبدالرحمن چیمہ کا 13واں سالانہ عرس ساروکی چیمہ میں منایا گیا

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )جس میں ملک کے نامور علما کرام اور نعت خوا نوں نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں