نوشہرہ ورکاں:ایس او پیز کی خلاف ورزی ، 4دکانیں سیل
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4 د کانیں سیل اور 6افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی احکامات کے مطابق کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے گی۔