عید الفطر قریب آتے ہی مہنگائی کاطوفان،ملبوسات کی قیمتیں دگنا

عید الفطر قریب آتے ہی مہنگائی  کاطوفان،ملبوسات کی قیمتیں دگنا

عید الفطر قریب آتے ہی مہنگائی کاطوفان آگیا، ملبوسات ، جیولری اور جوتے کے نرخ د گنا ہو گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بازاروں میں دکانو ں کے با ہر لگے سٹالز پر سجی اشیا کی قیمتیں بھی شہریو ں کی پہنچ سے با ہر ہو گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں