ضلع میں مزید 35افراد کورونا میں مبتلا ،2جاں بحق

ضلع میں مزید 35افراد کورونا میں مبتلا ،2جاں بحق

ضلع میں 24 گھنٹے میں مزید 35 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے ، سول ہسپتال میں اس وقت 57 مریض زیر علاج ہیں

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے ،ضلع میں کوروناسے متاثرہ 394 افرادگھروں میں قرنطینہ ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں