تتلے عالی:فصل کاٹنے کی رنجش پر گھر میں گھس کر فائرنگ

تتلے عالی:فصل کاٹنے کی رنجش  پر گھر میں گھس کر فائرنگ

تتلے عالی میں فصل کاٹنے کی رنجش پر 3 افراد نے گھر میں گھس کر مخالف پر اندھا دھند فائرنگ کر دی

تتلے عالی(نامہ نگار)نواحی علاقہ خواصرہ کا سیف اﷲ گھر میں بیٹھا تھا کہ زاہد،واحد،شاہد نے ز خمی کر دیا ،اہل محلہ موقع پر پہنچے تو ملزم فائرنگ کر تے فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں