سیالکوٹ:سڑک بلاک کر نے پر 2 ریڑھی بانوں کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ:سڑک بلاک کر نے پر  2 ریڑھی بانوں کیخلاف مقدمہ

تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پل ایک میں شاہراہ عام پر ریڑھیاں لگاکر ٹریفک بلاک کرنے کے الزام میں ریڑھی بانوں حمید اور رفیق کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پل ایک میں شاہراہ عام پر ریڑھیاں لگاکر ٹریفک بلاک کرنے کے الزام میں ریڑھی بانوں حمید اور رفیق کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں