انتقال پرملال

انتقال پرملال

سینئر صحافی رانا انصر کی دادی انتقال کر گئی جنہیں گزشتہ روز چک ریحان قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی شخصیات سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائے خیر آج ان کی رہائش گاہ چک ریحان میں ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں