کر نسی مافیا شہریوں کو لوٹنے لگا

کر نسی مافیا شہریوں کو لوٹنے لگا

عید الفطر کی آمد پر کرنسی مافیا بھی متحرک ہو گیا ، 10 روپے والی کا پی 1600 ، 20 روپے والی 2800 ، 50 والی 6 ہزار اور 100 روپے والی کا پی 12 ہزار روپے میں فرو خت کی جا رہی ہے

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )عید الفطر کی آمد پر کرنسی مافیا بھی متحرک ہو گیا ، 10 روپے والی کا پی 1600 ، 20 روپے والی 2800 ، 50 والی 6 ہزار اور 100 روپے والی کا پی 12 ہزار روپے میں فرو خت کی جا رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں