تھیلے سیمیا مریضوں کو ادویات فراہم کر نیکی یقین دہانی

تھیلے سیمیا مریضوں کو ادویات فراہم کر نیکی یقین دہانی

تھیلے سیمیا کے مریض بچوں کو10روز تک میڈیسن کی فراہمی کاآغاز ہوجائیگا

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ ڈاکٹر فضل الرحمن نے روزنامہ دنیا میں تھیلے سیمیا کے مریض بچوں کو ادویات کی عدم فراہمی کی خبر کی اشاعت پر نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ اپریل سے میڈیسن دستیاب نہیں تھیں ، اگلے دس روز میں میڈیسن فراہمی کا آغاز کردیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں