حافظ آباد:خواتین کی ہراسمنٹ سے متعلق تحفظ کی کمیٹی بحال

حافظ آباد:خواتین کی ہراسمنٹ  سے متعلق تحفظ کی کمیٹی بحال

سی آئی پی کی کنو ینیئر عطیہ امجد کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ حافظ آباد میں بھی خواتین کی ہراسمنٹ سے متعلق تحفظ کی کمیٹی بحال کردی گئی

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )سی آئی پی کی کنو ینیئر عطیہ امجد کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ حافظ آباد میں بھی خواتین کی ہراسمنٹ سے متعلق تحفظ کی کمیٹی بحال کردی گئی جس کی کنو ینیئر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورش صبا جبکہ ڈپٹی ڈی او زنانہ اور ڈپٹی ڈی او پاپولیشن ویلفیئرہونگی۔ ڈپٹی کمشنر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں