ڈکیت گینگ پکڑ اگیا

ڈکیت گینگ پکڑ اگیا

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا، مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) زینو گینگ کے زین سلطان عرف زینو اورمحمد احد ریاض سے 2لاکھ روپے اور سامان برآمد کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں