ڈسکہ :2 افراد کا تشدد ،نوجوان زخمی

ڈسکہ :2 افراد کا تشدد ،نوجوان زخمی

دو افرادنے تشدد کر کے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا ۔نواحی گاؤں دھدو بسرا کے عصمت کو ارشد اور ذوالفقار نے روک کر تشدد کا نشانہ بنایا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا)دو افرادنے تشدد کر کے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا ۔نواحی گاؤں دھدو بسرا کے عصمت کو ارشد اور ذوالفقار نے روک کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں