ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا

 ٹرانسپورٹروں نے کرایوں  میں من مانا اضافہ کر دیا

موترہ اورگردو نواح میں عید قربان پر ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا

موترہ(نامہ نگار ) اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کے با وجود ٹرانسپورٹ اڈوں پر رش بڑھ گیا ۔ ٹرانسپورٹرز فی سواری20سے 30روپے اضافی کرایہ وصول کرنے لگے بسوں کی چھتوں پر بھی پابندی کے باوجود سواریاں بٹھائی جارہی ہیں ۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں