کشمیرالیکشن :مولانا زاہد الراشدی کاسردار غیاث کی حمایت کا اعلان

کشمیرالیکشن :مولانا زاہد الراشدی  کاسردار غیاث کی حمایت کا اعلان

مرکزی جامع مسجد گوجرانوالہ کے خطیب مولانا زاہد الراشدی نے آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں ایل اے 35جموں 2میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے امیدوار سردار غیاث کی حمایت کا اعلان

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)مرکزی جامع مسجد گوجرانوالہ کے خطیب مولانا زاہد الراشدی نے آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں ایل اے 35جموں 2میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے امیدوار سردار غیاث کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپیل کی کہ مسلم کانفرنس کے امیدوار کو کامیاب بنا کر مسلم کانفرنس کو مضبوط کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں