گلیا نہ :قر با نی کے گو شت کی تقسیم کا شا ند ار نظا م ، کو ئی گھر محروم نہ رہا

گلیا نہ :قر با نی کے گو شت کی تقسیم کا  شا ند ار نظا م ، کو ئی گھر محروم نہ رہا

قر با نی کے گو شت کی تقسیم کا شا ند ار نظا م ، قصبہ ملکہ کا کو ئی گھر بھی قر با نی کے گو شت سے محرو م نہ ر ہا

گلیا نہ (نا مہ نگار ) بلکہ ہر گھر میں و ا فر مقد ارمیں گو شت پہنچا ۔ تقسیم ہند سے قبل قصبہ ملکہ کے ایک بز ر گ مو لا نا شیخ عبد ا ﷲ ملکو ی نے قصبے میں قر با نی کے گو شت کی تقسیم کا ایک نظا م تر تیب دیا ۔ جس کے تحت قر با نی کے گوشت کے تین حصے کر دئیے جا تے ہیں جس میں سے دو حصے اجتما عی طو ر پر جا مع مسجد شیخ عبد ا ﷲ ملکو ی میں ایک جگہ جمع کر لیے جا تے ہیں ۔ جبکہ تیسر ے حصے و ا لا گو شت سا ت حصے دا رو ں میں بر ا بر تقسیم کر دیا جا تا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں