گورنمنٹ رول ڈسپنری جودھالہ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی

گورنمنٹ رول ڈسپنری جودھالہ  کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی

گورنمنٹ رول ڈسپنری جودھالہ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )دروازے اور کھڑکیاں تک چوری ہوچکی ہیں جبکہ کمروں کی دیواروں میں دڑایں پڑ چکی ہیں جو کسی وقت زمین بوس ہوسکتی ہیں۔ اہل علاقہ نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم چودھری اور ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق سے مطالبہ کیا ہے کہ گورنمنٹ رول ڈسپنری کو بحال کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں