غیر قانونی بیچنے والا گر فتار

غیر قانونی بیچنے والا گر فتار

کینٹ پولیس نے لمبانوالی میں چھاپہ مار کر سر عام غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے والے اعتزاز آصف کو قابو کرلیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )ملزم سے سمگل شدہ ڈیزل 200لٹر اور پٹرول تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں