ڈسکہ:ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا ، 2 موٹر سائیکلیں چوری

ڈسکہ:ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ  لیا ، 2 موٹر سائیکلیں چوری

ڈکیتی و چوری کی 3 وارداتوں میں شہری رقم’موبائل فونز اور موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے

ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا) سیوکی کا بلال موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ ڈاکوؤں نے 3ہزار روپے اور موبائل فونز چھین لئے ۔ جھنڈو کے کا نیاز اور ڈھلیکے کاافضال اپنی اپنی موٹرسائیکلیں گھروں کے باہر کھڑی کرکے گئے جو چوری ہو گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں