پیپلز سیکرٹریٹ جلیل پلازہ میں آصف زردی کی 66ویں سالگرہ کاکیک کاٹاگیا

پیپلز سیکرٹریٹ جلیل پلازہ میں  آصف زردی کی 66ویں  سالگرہ کاکیک کاٹاگیا

آصف علی زرداری نے جمہوریت اور پارلیمنٹ کو مضبوط کرکے محب وطن سیاستدان ہونے کا ثبوت دیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)حکمرانوں کی طرف سے بد ترین دھاندلی کے باوجود پیپلزپارٹی نے کشمیر الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاق کی علامت اور مقبول ترین سیاسی جماعت ہے ،ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری چودھرری ارشاد اللہ سندھو نے پیپلز سیکرٹریٹ جلیل پلازہ میں آصف علی زرداری کی 66ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،تقریب سے رانا محمد حنیف چودھر ی، آصف جٹ ،محمد فاروق، ملک سرفراز احمد ساہی ،رانا محمد ایوب ایڈووکیٹ، احد محمود رامے و دیگر نے شرکت کی ، تقریب کے اختتام پر آصف علی زرداری کی 66ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں