ڈی ایچ کیوہسپتال :کوروناکاایک مریض جاں بحق،15نئے داخل

ڈی ایچ کیوہسپتال :کوروناکاایک مریض جاں بحق،15نئے داخل

ہسپتال میں مجموعی طور پر 26 مریض زیرعلاج ، ایک مریض کو ڈسچارج کیا گیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چوبیس گھنٹوں کے دوران کوروناکامزید ایک مریض انتقال کردیا جبکہ مزید20افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اسوقت مجموعی طور پر کورونا کے 26 مریض داخل ہیں اور9 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں ،گزشتہ 24گھنٹوں میں 15نئے مریض داخل ہوئے جبکہ ایک مریض کو ڈسچارج کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں