وائس چیئرمین پی ایچ اے علی شبیر مہر کی وزیر اعلیٰ عثمان بزدارسے ملاقات

 وائس چیئرمین پی ایچ اے علی شبیر مہر  کی وزیر اعلیٰ عثمان بزدارسے ملاقات

وائس چیئرمین پی ایچ اے چودھری علی شبیر مہر نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدارسے ملاقات کی اور پی ایچ اے کی کارکردگی بارے بریفنگ دی جس پر عثمان بزدار نے محکمہ کی کارکردگی تسلی بخش قرار دیدی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) انہوں نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کی گوجرانوالہ آمد کے موقع پر پی ایچ اے 1 منٹ میں پچاس ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کریگا۔ علاوہ ازیں شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس میں پودے لگانے کا عمل بھی تیزی سے جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں