پٹرولنگ پولیس :ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزم گرفتار

پٹرولنگ پولیس :ناجائز اسلحہ  رکھنے والے 3 ملزم گرفتار

پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3ملزموں کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) گرفتار ملزموں میں آفتاب‘سفارش ہمایوں ‘اکمل شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں