کورونا ایس او پیز پر سستی برداشت نہیں کی جائیگی:حبیب اللہ

کورونا ایس او پیز پر سستی برداشت نہیں کی جائیگی:حبیب اللہ

سینئر انجینئر ٹریننگ گیپکو نندی پور حبیب اللہ اور ریونیو آفیسر بلاول کی زیر نگرانی کورونا ایس او پیز کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) حبیب اللہ نے اس موقع پر کہا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کورونا ایس او پیز پر سستی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں