گجرات:ڈپٹی کمشنرکاڈرائیور رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

گجرات:ڈپٹی کمشنرکاڈرائیور رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

گرفتاراہلکار سجادشاہ کی ڈیوٹی ریونیوڈیپارٹمنٹ میں ہے :ترجمان ضلعی انتظامیہ

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر کے ڈرائیور سجاد شاہ کورشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیاگیا، گوجرانوالہ اینٹی کرپشن پولیس نے ڈی سی گجرات کے ڈرائیور سجاد شاہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جبکہ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق اینٹی کرپشن کی کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والا اہلکار ڈپٹی کمشنر کیساتھ بطور ڈرائیور تعینات نہیں اور اس کی ڈیوٹی ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں