پٹرول لیک ہونے سے آ گ لگ گئی ،موٹر سائیکل سوار جھلس گیا

پٹرول لیک ہونے سے آ گ لگ  گئی ،موٹر سائیکل سوار جھلس گیا

موٹر سائیکل کی ٹینکی سے پٹرول لیک ہونے پر آگ بھڑک اٹھی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا)موٹر سائیکل سوار جھلس گیا۔امام صاحب روڈ پر رمضان موٹرسائیکل پرجا رہا تھا کہ اچانک آگ لگ گئی۔ ایمرجنسی سے واپس آتی ایمبولینس کے سٹاف نے آگ دیکھ کر قابو پا لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں