نوشہرہ ورکاں:ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیدار وں کا انتخاب

نوشہرہ ورکاں:ہیڈ ماسٹرز ایسوسی  ایشن کے عہدیدار وں کا انتخاب

ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن تحصیل نوشہرہ ورکاں کے عہدیدار وں کا انتخاب کر لیا گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )تحصیل بھر کے سرکاری ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے سربراہوں کے اجلاس میں محمد جمیل کو سرپرست اعلیٰ، ملک عبد الرؤف اعوان صدر ، سیّد شمس الحسن بخاری سینئر نائب صدر ، شفقت محمود نائب صدر، ڈاکٹر عبدالغفار طاہر جنرل سیکرٹری، عبدالستار دھاڑیوال اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری، محمد بشیرفنانس سیکرٹری، جعفر دین گجر اسسٹنٹ فنانس سیکرٹری اورعبدالشکور کو اتفاق رائے سے پریس سیکرٹری چن لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں