جامکے چٹھہ:کباڑیے سمیت 5 افراد سے لاکھوں روپے چھین لئے گئے

جامکے چٹھہ:کباڑیے سمیت 5 افراد  سے لاکھوں روپے چھین لئے گئے

لٹیروں نے کباڑ یے سمیت 5 افراد سے لاکھوں روپے چھین لئے ۔تین نوسر بازوں نے وارث کو سکریپ فروخت کرنے کیلئے ہیڈ چھناواں کے قریب بلا یا

جامکے چٹھہ(نامہ نگار)اور اسلحہ کے زور پر 95 ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا ۔ رکشہ ڈرائیور جاوید سے 45 سو روپے چھین لئے گئے ۔ جامکے چٹھہ کے رہائشی منیر سے ڈاکوؤں نے 5 ہزار روپے اور فون لوٹ لیا ۔کوپرہ کے رہائشی اصغر اور اہلیہ سے دلاور چیمہ کے قریب 20 ہزار روپے لوٹ لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں