گجرات:پو لی تھین بیگ پر پابندی

گجرات:پو لی تھین بیگ پر پابندی

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات مراتب علی نے کہا ہے کہ پولی تھین بیگ کے استعمال پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے

گجرات(سٹی رپورٹر )شہری استعمال نہ کریں ،دوکانداروں کو نوٹس اور جرمانے کئے جارہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں