سراج الحق نے عمر فاروق ناز کو اعزازی طور پر پارٹی پرچم سے نوازا

سراج الحق نے عمر فاروق ناز کو اعزازی  طور پر پارٹی پرچم سے نوازا

ضلعی تعلیمی کانفرنس کی تقریب میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے چیئرمین عوامی فورم عمر فاروق ناز کو بطور اعزاز پارٹی پرچم سے نوازا

گوجرنوالہ (سٹی رپورٹر )تقریب میں چیئرمین کراس روٹ کلب پاکستان مکرم ترین جہاں گرد ، امیر جماعت اسلامی ضلع مظہر اقبال رندھاوا ، نائب امیر چودھری عمر فاروق گیلانی اور دیگر موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں