لدھیوالہ:گیٹ پر تالے ،کوڑے کے ڈھیر ،پارک چراگاہ میں تبدیل

لدھیوالہ:گیٹ پر تالے ،کوڑے  کے ڈھیر ،پارک چراگاہ میں تبدیل

پانچ سال قبل ایک کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے لدھیوالہ کے واحد تفریحی پارک کے گیٹ کو لگے تالے نہ کھل سکے

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )نا قص میٹریل سے بننے والی دیوار بھی تین سال پہلے گر گئی، لوگوں نے پارک کو مویشیوں کیلئے چرا گاہ بنا لیا، دروازے پر کوڑے کے ڈھیر لگا د ئیے ، علاقہ مکینوں نے ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں