ڈویژنل انفارمیشن آفس خصوصی محفل میلادالمصطفیٰ ؐ

ڈویژنل انفارمیشن آفس خصوصی محفل میلادالمصطفیٰ ؐ

ڈویژنل انفارمیشن آفس گوجرانوالہ میں عشرہ شان رحمت اللعالمین کے سلسلہ میں خصوصی محفل میلاد المصطفی ؐ کا انعقادکیا گیا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )جس کی صدارت ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن افتخار علی شاہ نے کی جبکہ مہمان خصوصی معروف عالم دین غلام مصطفی چشتی مدنی تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں