سنی تحریک کی میلادمصطفی ریلی

سنی تحریک کی میلادمصطفی ریلی

پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام میلادمصطفی ریلی عطائالرحمن کی قیادت میں نکالی گئی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ریلی ایمن آبادی گیٹ جی ٹی روڈ سے سیالکوٹی دروازہ جی ٹی روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں