چالان جمع نہ کرانے پر ایس ایچ او کڑیانوالہ کی عدالت طلبی

چالان جمع نہ کرانے پر  ایس ایچ او کڑیانوالہ کی عدالت طلبی

ناجائز اسلحہ کے کیس میں چالان عدالت میں جمع نہ کرانے پر سینئر سول جج(کریمنل ڈویژن)گجرات عمران نذیر چودھری نے...

گجرات(سٹی رپورٹر )ایس ایچ او تھانہ کڑیانوالہ سب انسپکٹر تنویر بھٹی، مقدمہ کے تفتیشی آفیسر اور محرر تھانہ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 اکتوبر کو جواب سمیت طلب کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں